ایکسل کے اندر وی بی اے سکریپٹ کا استعمال انتہائي مشکل کو اور سنجیدہ مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے میں نے اپنی کوشش کی ہے جس کے ذریعے آپکو ایکسل کے حل کے بارے میں وی بی اے سکریپٹ کا پتہ لگ جائے اور خاص طور پر میں نے یہ اردو قارئین کے لیے یہ اسکرپٹ دیے ہیں کیونکہ انگش میں تو یہ تمام چیزیں ّآپکو انٹر نیٹ پر مل جائیں گی۔
0 comments:
Post a Comment